Tags » Afghanistan

Syrian War Daily – 9th of December 2018

Hello and welcome to the 633rd installment of the SWD.

Military events/news are listed below by the governorates: 832 more words

Military Updates

The Russia-Pakistan Railway Could Complement or Even Replace the North South Transport Corridor (NSTC)

The establishment of a financial consortium and joint working group between the railway administrations of Russia, Kazakhstan, Uzbekistan, Afghanistan, and Pakistan could one day lead to the creation of a Russia-Pakistan (RuPak) railway via Central Asia that would complement the Indo-Iranian North-South Transport Corridor (NSTC) to Russia but also potentially replace it in the event that American Hybrid War pressure leads to that latter project stalling or even being outright cancelled. 581 more words

Opinion

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے (ٹاپی) پر کام آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو کر اگلے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا۔ شریک ترکمانستان سے تعلق رکھنے والے ٹاپی پائپ لائن کمپنی کے سربراہ محمد مراد امانوف نے کہا اس منصوبے کی حفاظت کے لیے افغانستان اور پاکستان نے مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔ یاد رہے کہ چند سال قبل طالبان بھی اس منصوبے کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔

اس منصوبے میں کیا کیا ہو گا ؟
ٹاپی کے تحت ایک ہزار آٹھ سو چودہ کلو میٹر لمبی پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے جو خطے کے ان چاروں ملکوں کو جوڑ دے گی۔ اس پائپ لائن کو امن کی پائپ لائن کہا جا رہا ہے جو ان چاروں ملکوں کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ اس کے ذریعے 33 ارب مکعب میٹر سالانہ فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے پر تعمیراتی کام اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو جائے گا اور دو سال کے عرصے میں یہ پائپ لائن پاکستان کی سرحد تک پہنچ جائے گی۔

پاکستان کی سرحد سے اسے انڈیا تک لے جانے میں چھ ماہ مزید لگیں گے۔ اس منصوبے کی کل لاگت کا تخمینہ ساڑھے سات ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ دسمبر دو ہزار دس میں چاروں ملکوں کے توانائی کے وزرا نے اس پائپ لائن کے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

اس معاہدے کے تحت پاکستان اور انڈیا بیالیس بیالیس فیصد حصہ خریدیں گے۔ افغانستان کو اس پائپ لائن سے سالانہ راہداری کی مد میں چالیس کروڑ ڈالر حاصل ہوں گے۔ یہ پائپ لائن افغانستان کے شہر ہیرات اور قندھار سے گزرتی ہوئی پاکستان کے شہر کوئٹہ تک لائی جائے گی اور یہاں سے اس کو ملتان سے جوڑا جائے گا۔ اس پائپ لائن کا آخری سرا انڈیا کے صوبے پنجاب میں فضلیکہ کے شہر میں ہو گا۔ اس پائپ لائن سے سنہ 2020 میں گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

ترکمانستان کے صحرا قراقم میں دھکتا ہوا گڑھا جسے جہنم کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے، اس میں سنہ 1971 میں ایک سائنسی تجربے کے دوران آگ لگ گئی تھی۔ ابتدا میں خیال تھا کہ یہ آگ جلد بجھ جائے گی لیکن چالیس سال سے اس سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ترکمانستان میں گیس کے ذخائر کتنے وسیع ذخائر ہیں۔ اب تک دریافت ہونے والے ذخائر کے مطابق دنیا بھر میں ترکمانستان چوتھے نمبر پر آتا ہے۔

بشکریہ بی بی سی اردو

Pakistan

Syrian War Daily – 8th of December 2018

Hello and welcome to the 632nd installment of the SWD.

Military events/news are listed below by the governorates: 679 more words

Military Updates

Indian Military Academy POP 2018: 347 GCs Commissioned Into The Indian Army

A total of 427 Gentlemen Cadets (GCs) of 143 Regular Course, 126 Technical Graduate Course and 26 UES Course, including 80 Foreign GC’ from seven friendly foreign countries passed out from the Indian Military Academy (IMA), Dehradun on December 08, 2018. 592 more words

Defence

Imran Khan Pledges Help On Afghan War After Meeting US Peace Envoy

Officially allies in fighting terrorism, Pakistan and US have a complicated relationship, bound by US’ dependence on Pakistan to supply troops in Afghanistan.

World | Reuters | Updated: December 05, 2018… 170 more words

Asia

Trump Practically Apologized to Pakistan and Begged for Its Help in Afghanistan

Trump wrote a letter to the Pakistani Prime Minister asking him for assistance in facilitating peace talks with the Taliban.

The news came as a surprise considering that it’s happening just weeks after Trump… 475 more words

Opinion